Innaa ja`alnaa ma `alal ardi zeenatal lahaa linabluwahum ayyuhum ahsanu `amalaa
ترجمہ (جالندھری)
جو چیز زمین پر ہے ہم نے اس کو زمین کے لئے آرائش بنایا ہے تاکہ لوگوں کی آزمائش کریں کہ ان میں کون اچھے عمل کرنے والا ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿إِنَّا جَعَلْنَا مَا عَلَى الأَرْضِ زِينَةً لَّهَا﴾ والمرادُ بما على الأرض: كلُّ ما يُزيِّنها من علماءَ وصُلَحاء، ونباتٍ، وزخارفَ ونحوه، ولم يدخل كُلُّ ما لا زينةَ فيه ﴿لِنَبْلُوَهُمْ﴾ لنختبِرَ الناظرين إليها ﴿أَيُّهُمْ أَحْسَنُ عَمَلاً﴾ وإحسانُ العمل يكون بالإخلاصِ لله، والمتابعةِ للرسول صلى الله عليه وسلم .
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
روئے زمین پر جو کچھ۱ ہے ہم نے اسے زمین کی رونق کا باعﺚ بنایا ہے کہ ہم انہیں آزمالیں کہ ان میں سے کون نیک اعمال واﻻ ہے.
حواشی
(1) روئے زمین میں جو کچھ ہے، حیوانات، جمادات، نباتات، معدنیات اور دیگر مدفون خزانے، یہ سب دنیا کی زینت اور رونق ہیں۔