قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الکہف

سورۃ الکہف آیت ۸ کی تفسیر

Surah Kahf Ayat 8 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَإِنَّا لَجَٰعِلُونَ مَا عَلَيْهَا صَعِيدًا جُرُزًا ٨

Wa innaa lajaa `iloona maa `alaihaa sa`aeedan juruzaa

ترجمہ (جالندھری)

اور جو چیز زمین پر ہے ہم اس کو (نابود کرکے) بنجر میدان کردیں گے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَإِنَّا لَجَاعِلُونَ مَا عَلَيْهَا﴾ أي: الأرضِ ﴿صَعِيدًا﴾ أملَسَ مستويًا ﴿جُرُزًا﴾ غليظًا يابسًا لا يُنْبِتُ شيئًا يعني بذلك يومَ القيامة، فلا يغترَّ أحدٌ بلذاتِ الدنيا؛ فإنها زائلة.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اس پر جو کچھ ہے ہم اسے ایک ہموار صاف میدان کر ڈالنے والے ہیں.۱

حواشی

  1. (1) صَعِيدًا صاف میدان۔
    جُرُزٌ ٍ۔
    بالکل ہموار۔
    جس میں کوئی درخت وغیرہ نہ ہو، یعنی ایک وقت آئے گا کہ یہ دنیا اپنی تمام تر رونقوں سمیت فنا ہو جائے گی اور روئے زمین ایک چٹیل اور ہموار میدان کی طرح ہو جائے گی، اس کے بعد ہم نیک و بد کو ان کے عملوں کے مطابق جزا دیں گے۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ