قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الکہف

سورۃ الکہف آیت ۸۵ کی تفسیر

Surah Kahf Ayat 85 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
فَأَتْبَعَ سَبَبًا ٨٥

Fa atba`a sababaa

ترجمہ (جالندھری)

تو اس نے (سفر کا) ایک سامان کیا

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿فَأَتْبَعَ سَبَبًا﴾ أي: اقتفى طريقًا موصِلًا إلى مرادِه.
والمعنى: سلَكَ طريقًا نحوَ الغرب.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

وه ایک راه کے پیچھے لگا.۱

حواشی

  1. (1) دوسرے سبب کے معنی راستے کے کئے گئے ہیں یا یہ مطلب ہے کہ اللہ کے دیے ہوئے وسائل سے مزید وسائل تیار اور مہیا کئے، جس طرح اللہ کے پیدا کردہ لوہے سے مختلف قسم کے ہتھیار اور اسی طرح دیگر خام مواد سے بہت سی اشیاء بنائی جاتی ہیں۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ