قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الکہف

سورۃ الکہف آیت ۹۱ کی تفسیر

Surah Kahf Ayat 91 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
كَذَٰلِكَ وَقَدْ أَحَطْنَا بِمَا لَدَيْهِ خُبْرًا ٩١

Kazaalika wa qad ahatnaa bimaa ladaihi khubraa

ترجمہ (جالندھری)

(حقیقت حال) یوں (تھی) اور جو کچھ اس کے پاس تھا ہم کو سب کی خبر تھی

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿كَذَلِكَ﴾ أي: كما حَكَمَ في القوم الذين هم عند مغرِبِ الشمس، حَكَمَ في الذين عند مطلِعِها كذلك ﴿وَقَدْ أَحَطْنَا بِمَا لَدَيْهِ﴾ بما عنده من الجندِ والآلاتِ والعُدَد والأسبابِ ﴿خُبْرًا﴾ علمًا.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

واقعہ ایسا ہی ہے اور ہم نے اس کے پاس کی کل خبروں کا احاطہ۱ کر رکھا ہے.

حواشی

  1. (1) یعنی ذوالقرنین کی بابت ہم نے جو بیان کیا ہے وہ اسی طرح ہے کہ پہلے وہ انتہائی مغرب اور پھر انتہائی مشرق میں پہنچا اور ہمیں اس کی تمام صلاحیتوں، اسباب ووسائل اور دیگر تمام باتوں کا پورا علم ہے۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ