Qaala maa makkannee feehi Rabbee khairun fa-a`eenoonee biquwwatin aj`al bainakum wa bainahum radmaa
ترجمہ (جالندھری)
ذوالقرنین نے کہا کہ خرچ کا جو مقدور خدا نے مجھے بخشا ہے وہ بہت اچھا ہے۔ تم مجھے قوت (بازو) سے مدد دو۔ میں تمہارے اور ان کے درمیان ایک مضبوط اوٹ بنا دوں گا
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿قَالَ مَا مَكَّنِّي﴾ أي: قَوَّاني ﴿فِيهِ رَبِّي﴾ من العلمِ وطلبِ ثوابهِ والمالِ ﴿خَيْرٌ﴾ أفضلُ ممَّا تُعطونني أنتم ﴿فَأَعِينُونِي بِقُوَّةٍ﴾ أي: آلةٍ أتقوَّى بها ﴿أَجْعَلْ بَيْنَكُمْ وَبَيْنَهُمْ رَدْمًا﴾ فحفَرَ ما بين السدَّين حتى بلغوا الماءَ.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اس نے جواب دیا کہ میرے اختیار میں میرے پروردگار نے جو دے رکھا ہے وہی بہتر ہے، تم صرف قوت۱ طاقت سے میری مدد کرو۔ میں تمہارے اور ان کے درمیان بند بنا ديتا ہوں۔
حواشی
(1) قوت سے مراد یعنی تم مجھے تعمیراتی سامان اور رجال کار مہیا کرو۔