قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ اللیل

سورۃ اللیل آیت ۱۶ کی تفسیر

Surah Lail Ayat 16 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
الَّذِى كَذَّبَ وَتَوَلَّىٰ ١٦

Allazee kazzaba wa tawallaa

ترجمہ (جالندھری)

جس نے جھٹلایا اور منہ پھیرا

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿الَّذِي كَذَّبَ﴾ النبيَّ صلى الله عليه وسلم ﴿وَتَوَلَّى﴾ عن الإيمان.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

جس نے جھٹلایا اور (اس کی پیروی سے) منھ پھیر لیا.۱

حواشی

  1. (1) اس آیت سے مرجئہ فرقے نے (جو ایک باطل فرقہ گزرا ہے) استدلال کیا ہے کہ جہنم میں صرف کافر ہی جائیں گے۔
    کوئی مسلمان چاہے کتنا ہی گناہ گار ہو، وہ جہنم میں نہیں جائے گا۔
    لیکن یہ عقیدہ ان نصوص صریحہ کے خلاف ہے جن سے معلوم ہوتا ہے کہ بہت سے مسلمان بھی، جن کو اللہ تعالیٰ کچھ سزا دینا چاہے گا، کچھ عرصے کے لئے جہنم میں جائیں گے، پھر وہ نبی (صلى الله عليه وسلم) ، ملائکہ اور دیگر صالحین کی شفاعت سے نکال لئے جائیں گے، یہاں حصر کے انداز میں جو کہا گیا ہے، اس کا مطلب ہے کہ جو لوگ پکے کافر اور نہایت بدبخت ہیں، جہنم دراصل ان ہی کے لئے بنائی گئی ہے، جس میں وہ لازمی اور حتمی طور پر اور ہمیشہ کے لئے داخل ہوں گے۔
    اگر کچھ نافرمان قسم کے مسلمان جہنم میں جائیں گے تو وہ لازمی اور حتمی طور پر اور ہمیشہ کے لئے نہیں جائیں گے، بلکہ بطور سزا ان کا یہ دخول عارضی ہوگا۔
    ( فتح القدیر )۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ