قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ اللیل

سورۃ اللیل آیت ۱۹ کی تفسیر

Surah Lail Ayat 19 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَمَا لِأَحَدٍ عِندَهُۥ مِن نِّعْمَةٍ تُجْزَىٰٓ ١٩

Wa maa li ahadin `indahoo min ni`matin tujzaaa

ترجمہ (جالندھری)

اور (اس لیے) نہیں (دیتا کہ) اس پر کسی کا احسان (ہے) جس کا وہ بدلہ اتارتا ہے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَمَا لأَحَدٍ عِندَهُ مِن نِّعْمَةٍ تُجْزَى﴾ يدٍ يُكافئه عليها.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

کسی کا اس پر کوئی احسان نہیں کہ جس کا بدلہ دیا جا رہا ہو.۱

حواشی

  1. (1) یعنی بدلہ اتارنے کے لیے خرچ نہ کرتا ہو۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ