قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ اللیل

سورۃ اللیل آیت ۲۰ کی تفسیر

Surah Lail Ayat 20 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
إِلَّا ابْتِغَآءَ وَجْهِ رَبِّهِ الْأَعْلَىٰ ٢٠

Illab tighaaa`a wajhi rabbihil a `laa

ترجمہ (جالندھری)

بلکہ اپنے خداوند اعلیٰ کی رضامندی حاصل کرنے کے لیے دیتا ہے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿إِلاَّ﴾ أي: بل ﴿ابْتِغَاء وَجْهِ رَبِّهِ الأَعْلَى﴾ وطلب رضاه.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

بلکہ صرف اپنے پروردگار بزرگ وبلند کی رضا چاہنے کے لئے.۱

حواشی

  1. (1) بلکہ اخلاص سے اللہ کی رضا اور جنت میں اس کے دیدار کے لئے خرچ کرتا ہے۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ