قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ اللیل

سورۃ اللیل آیت ۲۱ کی تفسیر

Surah Lail Ayat 21 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَلَسَوْفَ يَرْضَىٰ ٢١

Wa lasawfa yardaa

ترجمہ (جالندھری)

اور وہ عنقریب خوش ہو جائے گا

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَلَسَوْفَ يَرْضَى﴾ بما يُعطيه الله في الآخرةِ من الثواب.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

یقیناً وه (اللہ بھی) عنقریب رضامند ہو جائے گا.۱

حواشی

  1. (1) یا وہ راضی ہو جائے گا، یعنی جو شخص ان صفات کا حامل ہوگا، اللہ تعالیٰ اسے جنت کی نعمتیں اور عزت وشرف عطا فرمائے گا، جس سے وہ راضی ہو جائے گا۔
    اکثر مفسرین نے کہا ہے بلکہ بعض نے اجماع تک نقل کیا ہے کہ یہ آیات حضرت ابوبکر صدیق (رضي الله عنه) کی شان میں نازل ہوئی ہیں۔
    تاہم معنی ومفہوم کے اعتبار سے یہ عام ہیں۔
    جو بھی ان صفات عالیہ سے متصف ہوگا، وہ بارگاہ الٰہی میں ان کا مصداق قرار پائے گا۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ