وَالضُّحَىٰ ١
Wad duhaa
ترجمہ (جالندھری)
آفتاب کی روشنی کی قسم
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَالضُّحَى﴾ هو سطوعُ الضوء وعِظَمُه، أقسمَ الله به، وأراد النهارَ كلَّه؛ بدليل أنه قابلَه بالليل.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
قسم ہے چاشت کے وقت کی.۱
حواشی
(1) چاشت ( ضُحًى) اس وقت کو کہتے ہیں، جب سورج بلند ہوتا ہے۔
یہاں مراد پورا دن ہے۔