وَالَّيْلِ إِذَا سَجَىٰ ٢
Wal laili iza sajaa
ترجمہ (جالندھری)
اور رات (کی تاریکی) کی جب چھا جائے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَاللَّيْلِ إِذَا سَجَى﴾ أقبل بظلامه، وقيل: سكنَ؛ لسكون الناسِ والأصوات فيه.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور قسم ہے رات کی جب چھا جائے.۱
حواشی
(1) سَجَى کے معنی ہیں سکن، جب ساکن ہو جائے۔
یعنی جب اندھیرا مکمل چھا جائے، کیونکہ اس وقت ہر چیز ساکن ہو جاتی ہے۔