مَا وَدَّعَكَ رَبُّكَ وَمَا قَلَىٰ ٣
Ma wad da`aka rabbuka wa ma qalaa
ترجمہ (جالندھری)
کہ (اے محمدﷺ) تمہارے پروردگار نے نہ تو تم کو چھوڑا اور نہ (تم سے) ناراض ہوا
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿مَا وَدَّعَكَ﴾ ما قطعكَ ﴿رَبُّكَ﴾ قَطْعَ المودِّع ﴿وَمَا قَلَى﴾ أي: ما أبغضَكَ.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
نہ تو تیرے رب نے تجھے چھوڑا ہے اور نہ وه بیزار ہو گیا ہے.۱
حواشی
(1) جیسا کہ کافر سمجھ رہے ہیں۔