وَلَلْءَاخِرَةُ خَيْرٌ لَّكَ مِنَ الْأُولَىٰ ٤
Walal-aakhiratu khairul laka minal-oola
ترجمہ (جالندھری)
اور آخرت تمہارے لیے پہلی (حالت یعنی دنیا) سے کہیں بہتر ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَلَلآخِرَةُ﴾ وما أعدَّ لك فيها من الكرامة ﴿خَيْرٌ لَّكَ مِنَ الأُولَى﴾ لأن الآخرةَ باقية، والأُولى فانية.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
یقیناً تیرے لئے انجام آغاز سے بہتر ہوگا.۱
حواشی
(1) یا آخرت دنیا سے بہتر ہے۔
دونوں مفہوم معانی کے اعتبار سے صحیح ہیں۔