وَلَسَوْفَ يُعْطِيكَ رَبُّكَ فَتَرْضَىٰٓ ٥
Wa la sawfa y`uteeka rabbuka fatarda
ترجمہ (جالندھری)
اور تمہیں پروردگار عنقریب وہ کچھ عطا فرمائے گا کہ تم خوش ہو جاؤ گے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَلَسَوْفَ يُعْطِيكَ رَبُّكَ﴾ في الآخرة عطاءً ﴿فَتَرْضَى﴾ هو الشفاعةُ في أُمته حتى يَرْضَى.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
تجھے تیرا رب بہت جلد (انعام) دے گا اور تو راضی (وخوش) ہو جائے گا.۱
حواشی
(1) اس سے دنیا کی فتوحات اور آخرت کا اجر وثواب مراد ہے۔
اس میں وہ حق شفاعت بھی داخل ہے جو آپ (صلى الله عليه وسلم) کو اپنی امت کے گناہ گاروں کے لئے ملے گا۔