قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الضحیٰ

سورۃ الضحیٰ آیت ۶ کی تفسیر

Surah Duha Ayat 6 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
أَلَمْ يَجِدْكَ يَتِيمًا فَـَٔاوَىٰ ٦

Alam ya jidka yateeman fa aawaa

ترجمہ (جالندھری)

بھلا اس نے تمہیں یتیم پا کر جگہ نہیں دی؟ (بےشک دی)

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

ثم عدَّد تعالى نعمَهُ على نبيه صلى الله عليه وسلم ، فقال: ﴿أَلَمْ يَجِدْكَ يَتِيمًا﴾ مات أبوك ﴿فَآوَى﴾ أي: آواك إلى عمِّك بعد موت أبيك؟

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

کیا اس نے تجھے یتیم پا کر جگہ نہیں دی.۱

حواشی

  1. (1) یعنی باپ کے سہارے سے بھی تو محروم تھا، ہم نے تیری دست گیری اور چارہ سازی کی۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ