فَسَنُيَسِّرُهُۥ لِلْيُسْرَىٰ ٧
Fasanu yassiruhoo lilyusraa
ترجمہ (جالندھری)
اس کو ہم آسان طریقے کی توفیق دیں گے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿فَسَنُيَسِّرُهُ لِلْيُسْرَى﴾ نُهيِّئه للعمل الصالح، وهو الطاعة.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
تو ہم بھی اس کو آسان راستے کی سہولت دیں گے.۱
حواشی
(1) يُسْرَى کا مطلب نیکی اور الْخَصْلَةُ الْحُسْنَى ہے۔
یعنی ہم اس کو نیکی واطاعت کی توفیق دیتے اور ان کو اس کے لئے آسان کر دیتے ہیں۔
مفسرین کہتے ہیں کہ یہ آیت حضرت ابوبکر صدیق (رضي الله عنه) کے بارے میں نازل ہوئی ہے، جنہوں نے چھ غلام آزاد کیے، جنہیں اہل مکہ مسلمان ہونے کی وجہ سے سخت اذیت دیتے تھے۔
( فتح القدیر ) ۔