وَأَمَّا مَنۢ بَخِلَ وَاسْتَغْنَىٰ ٨
Wa ammaa mam bakhila wastaghnaa
ترجمہ (جالندھری)
اور جس نے بخل کیا اور بےپروا بنا رہا
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَأَمَّا مَن بَخِلَ﴾ بالنفقةِ في الطاعة ﴿وَاسْتَغْنَى﴾ بلذَّات الدنيا عن نعيمِ الآخرة.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
لیکن جس نے بخیلی کی اور بے پرواہی برتی.۱
حواشی
(1) یعنی اللہ کی راہ میں خرچ نہیں کرے گا اور اللہ کے حکم سے بے پرواہی، کرے گا۔
- یا آخرت کی جزا اور حساب کتاب کا انکار کرے گا۔