وَكَذَّبَ بِالْحُسْنَىٰ ٩
Wa kazzaba bil husnaa
ترجمہ (جالندھری)
اور نیک بات کو جھوٹ سمجھا
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَكَذَّبَ بِالْحُسْنَى﴾ بلا إله إلا الله.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور نیک بات کی تکذیب کی.۱
حواشی
(1) یا آخرت کی جزا اور حساب کتاب کا انکار کرے گا۔-