قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ اللیل

سورۃ اللیل آیت ۱۰ کی تفسیر

Surah Lail Ayat 10 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
فَسَنُيَسِّرُهُۥ لِلْعُسْرَىٰ ١٠

Fasanu yassiruhoo lil`usraa

ترجمہ (جالندھری)

اسے سختی میں پہنچائیں گے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿فَسَنُيَسِّرُهُ لِلْعُسْرَى﴾ نُهيِّئه لعملٍ يستوجبُ به النارَ، وسُمِّيت العُسرى؛ لإفضائها إلى العُسر.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

تو ہم بھی اس کی تنگی ومشکل کے سامان میسر کر دیں گے.۱

حواشی

  1. (1) عُسْرَى( تنگی ) سےمراد کفر ومعصیت اور طریق شر ہے۔
    یعنی ہم اس کے لئے نافرمانی کا راستہ آسان کر دیں گے، جس سے اس کے لئے خیر وسعادت کے راستے مشکل ہو جائیں گے۔
    قرآن مجید میں یہ مضمون کئی جگہ بیان کیا گیا ہے کہ جو خیر ورشد کا راستہ اپناتا ہے، اس کے صلے میں اللہ اسے خیر کی توفیق سے نوازتا ہے اور جو شر ومعصیت کو اختیار کرتا ہے، اللہ اس کو اس کے حال پر چھوڑدیتا ہے اور یہ اس تقدیر کے مطابق ہی ہوتا ہے جو اللہ نے اپنے علم سے لکھ رکھی ہے۔
    ( ابن کثیر ) یہ مضمون حدیث میں بھی بیان کیا گیا ہے۔
    نبی (صلى الله عليه وسلم) نے فرمایا تم عمل کرو، ہر شخص جس کام کے لئے پیدا کیا گیا ہے، وہ اس کے لئے آسان کر دیا جاتا ہے، جو اہل سعادت سے ہوتا ہے، اسے اہل سعادت والے عمل کی توفیق دے دی جاتی ہے اور جو اہل شقاوت سے ہوتا ہے، اس کے لئے اہل شقاوت والے عمل آسان کر دیئے جاتے ہیں۔
    ( صحيح البخاري، تفسير سورة الليل )

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ