وَمَا يُغْنِى عَنْهُ مَالُهُۥٓ إِذَا تَرَدَّىٰٓ ١١
Wa maa yughnee `anhu maaluhooo izaa taraddaa
ترجمہ (جالندھری)
اور جب وہ (دوزخ کے گڑھے میں) گرے گا تو اس کا مال اس کے کچھ کام نہ آئے گا
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَمَا﴾ نفيٌ بمعنى ليس ﴿يُغْنِي عَنْهُ مَالُهُ﴾ الذي بخلَ به ﴿إِذَا تَرَدَّى﴾ أي: سقطَ في النار.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اس کا مال اسے (اوندھا) گرنے کے وقت کچھ کام نہ آئے گا.۱
حواشی
(1) یعنی جب جہنم میں گرے گا تو یہ مال، جسے وہ خرچ نہیں کرتا تھا، کچھ کام نہ آئے گا۔