إِنَّ عَلَيْنَا لَلْهُدَىٰ ١٢
Inna `alainaa lal hudaa
ترجمہ (جالندھری)
ہمیں تو راہ دکھا دینا ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿إِنَّ عَلَيْنَا لَلْهُدَى﴾ أي: تبيينَ طريقِ الهدى والضلالة.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
بیشک راه دکھا دینا ہمارے ذمہ ہے.۱
حواشی
(1) یعنی حلال اور حرام، خیر اور شر، ہدایت اور ضلالت کو واضح اور بیان کرنا ہمارے ذمے ہے۔
( جو کہ ہم نے کر دیا ہے)