الَّذِينَ هُمْ عَلَىٰ صَلَاتِهِمْ دَآئِمُونَ ٢٣
Allazeena hum `alaa Salaatihim daaa`imoon
ترجمہ (جالندھری)
جو نماز کا التزام رکھتے (اور بلاناغہ پڑھتے) ہیں
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿الَّذِينَ هُمْ عَلَى صَلاَتِهِمْ دَائِمُون﴾ لا يلتفتون يمينًا ولا شمالًا، ولا يُخِلُّون بالمكتوبة في أوقاتها.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
جو اپنی نماز پر ہمیشگی کرنے والے ہیں.۱
حواشی
(1) مراد ہیں مومن کامل اور اہل توحید، ان کے اندر مذکورہ اخلاقی کمزوریاں نہیں ہوتیں بلکہ اس کے برعکس وہ صفات محمودہ کے پیکر ہوتے ہیں۔
ہمیشہ نماز پڑھنے کا مطلب ہے کہ نماز میں کوتاہی نہیں کرتے ہر نماز اپنے وقت پر نہایت پابندی اور التزام سے پڑھ لیتے ہیں۔
کوئی مشغولیت انہیں نماز سے نہیں روکتی اور دنیا کا کوئی فائدہ انہیں نماز سے غافل نہیں کرتا۔