قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ المعارج

سورۃ المعارج آیت ۲۴ کی تفسیر

Surah Maarij Ayat 24 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَالَّذِينَ فِىٓ أَمْوَٰلِهِمْ حَقٌّ مَّعْلُومٌ ٢٤

Wallazeena feee amwaalihim haqqum ma`loom

ترجمہ (جالندھری)

اور جن کے مال میں حصہ مقرر ہے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَالَّذِينَ فِي أَمْوَالِهِمْ حَقٌّ مَّعْلُوم﴾ هو الزكاة.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اور جن کے مالوں میں مقرره حصہ ہے.۱

حواشی

  1. (1) یعنی زکوۃ مفروضۃ، بعض کے نزدیک یہ عام ہے، صدقات واجبہ اور نافلہ دونوں اس میں شامل ہیں۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ