قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ المعارج

سورۃ المعارج آیت ۲۵ کی تفسیر

Surah Maarij Ayat 25 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
لِّلسَّآئِلِ وَالْمَحْرُومِ ٢٥

Lissaaa `ili walmahroom

ترجمہ (جالندھری)

(یعنی) مانگنے والے کا۔ اور نہ مانگے والے والا کا

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿لِّلسَّائِلِ﴾ الذي يسألُ ﴿وَالْمَحْرُوم﴾ المتعفِّف عن السؤال، فيُحْرَم لذلك.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

مانگنے والوں کا بھی اور سوال سے بچنے والوں کا بھی.۱

حواشی

  1. (1) محروم میں وہ شخص بھی داخل ہے جو رزق سے ہی محروم ہے وہ بھی جو کسی آفت سماوی وارضی کی زد میں آکر اپنی پونجی سے محروم ہوگیا اور وہ بھی جو ضرورت مند ہونے کے باوجود اپنی صفت تعفف کی وجہ سے لوگوں کی عطا اور صدقات سے محروم رہتا ہے۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ