وَالَّذِينَ يُصَدِّقُونَ بِيَوْمِ الدِّينِ ٢٦
Wallazeena yusaddiqoona bi yawmid Deen
ترجمہ (جالندھری)
اور جو روز جزا کو سچ سمجھتے ہیں
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَالَّذِينَ يُصَدِّقُونَ بِيَوْمِ الدِّين﴾ الجزاء.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور جو انصاف کے دن پر یقین رکھتے ہیں.۱
حواشی
(1) یعنی وہ اس کا انکار کرتے ہیں نہ اس میں شک وشبہ کا اظہار۔