قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ مریم

سورۃ مریم آیت ۳۴ کی تفسیر

Surah Maryam Ayat 34 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
ذَٰلِكَ عِيسَى ابْنُ مَرْيَمَ ۚ قَوْلَ الْحَقِّ الَّذِى فِيهِ يَمْتَرُونَ ٣٤

Zaalika `Eesab-nu Marya; qawlal haqqil lazee feehi yamtaroon

ترجمہ (جالندھری)

یہ مریم کے بیٹے عیسیٰ ہیں (اور یہ) سچی بات ہے جس میں لوگ شک کرتے ہیں

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿ذَلِكَ﴾ المعنى: ذلك الذي هذه قصَّتُه ﴿عِيسَى ابْنُ مَرْيَمَ﴾ لا ما يقولُ النصارى من أنه إلهٌ، أو أنه ابنُ الله ﴿قَوْلَ الْحَقِّ﴾ أي: هذا الكلامُ قولُ الحقِّ، والحقُّ هو اللهُ سبحانه ﴿الَّذِي فِيهِ يَمْتَرُون﴾ يشكُّون ويختلفون؛ لأنَّ اليهود قالوا: عيسى ساحرٌ كذَّاب، وبعضُ النصارى قال: هو الله، وبعضُهم: ولدُه، وبعضُهم: شريكُه، وكَذَبوا جميعًا.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

یہ ہے صحیح واقعہ عیسیٰ بن مریم (علیہ السلام) کا، یہی ہے وه حق بات جس میں لوگ شک وشبہ میں مبتلا ہیں.۱

حواشی

  1. (1) یعنی یہ ہیں وہ صفات، جن سے حضرت عیسیٰ (عليه السلام) متصف کئے گئے تھے نہ کہ ان صفات کے حامل، جو نصاریٰ نے حد سے گزر کر ان کے بارے میں باور کرائیں اور نہ ایسے، جو یہودیوں نے کمی کی اور نقص نکالنے سے کام لیتے ہوئے ان کی بابت کہا۔
    اور یہی حق بات ہے۔
    جس میں لوگ خواہ مخواہ شک کرتے ہیں۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ