يَٰزَكَرِيَّآ إِنَّا نُبَشِّرُكَ بِغُلَٰمٍ اسْمُهُۥ يَحْيَىٰ لَمْ نَجْعَل لَّهُۥ مِن قَبْلُ سَمِيًّا ٧
Yaa Zakariyyaaa innaa nubashshiruka bighulaami nismuhoo Yahyaa lam naj`al lahoo min qablu samiyyaa
ترجمہ (جالندھری)
اے زکریا ہم تم کو ایک لڑکے کی بشارت دیتے ہیں جس کا نام یحییٰ ہے۔ اس سے پہلے ہم نے اس نام کا کوئی شخص پیدا نہیں کیا
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿يَازَكَرِيَّا﴾ أي: فاستجابَ اللهُ له دعاءَه، فنُودي: (يا زكريَّا) ﴿إِنَّا نُبَشِّرُكَ بِغُلاَمٍ﴾ بولد ﴿اسْمُهُ يَحْيَى﴾ سُمِّي به؛ لأنه حييَ به الرحمُ اليائسُ ﴿لَمْ نَجْعَل لَّهُ مِن قَبْلُ سَمِيًّا﴾ أي: لم يُسمَّ قبلَه يحيى.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اے زکریا! ہم تجھے ایک بچے کی خوشخبری دیتے ہیں جس کا نام یحيٰ ہے، ہم نے اس سے پہلے اس کا ہم نام بھی کسی کو نہیں کیا.۱
حواشی
(1) اللہ تعالٰی نے نہ صرف دعا قبول فرمائی بلکہ اس کا نام بھی تجویز فرما دیا۔