قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ مریم

سورۃ مریم آیت ۹۱ کی تفسیر

Surah Maryam Ayat 91 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
أَن دَعَوْا۟ لِلرَّحْمَٰنِ وَلَدًا ٩١

An da`aw lir Rahmaani waladaa

ترجمہ (جالندھری)

کہ انہوں نے خدا کے لئے بیٹا تجویز کیا

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿أَن دَعَوْا﴾ يعني: لأَنْ جعلوا ﴿لِلرَّحْمَنِ وَلَدًا﴾.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

کہ وه رحمان کی اوﻻد ﺛابت کرنے بیٹھے.۱

حواشی

  1. (1) إِدًّا کے معنی بہت بھیانک معاملہ اور دَاهِيَةٌ (بھاری چیز اور مصبیت) کے ہیں۔
    یہ مضمون پہلے بھی گزر چکا ہے کہ اللہ کی اولاد قرار دینا اتنا بڑا جرم ہے کہ اس سے آسمان و زمین پھٹ سکتے ہیں اور پہاڑ ریزہ ریزہ ہو سکتے ہیں۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ