ذَرْنِى وَمَنْ خَلَقْتُ وَحِيدًا ١١
Zamee wa man khalaqtu waheedaa
ترجمہ (جالندھری)
ہمیں اس شخص سے سمجھ لینے دو جس کو ہم نے اکیلا پیدا کیا
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
ونزل في الوليد بنِ المُغيرة المَخزوميِّ: ﴿ذَرْنِي وَمَنْ خَلَقْتُ وَحِيدًا﴾ أي: خلقتُه من بطنِ أمه فريدًا لا مالَ له ولا ولد.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
مجھے اور اسے چھوڑ دے جسے میں نے اکیلا پیدا کیا ہے.۱
حواشی
(1) یہ کلمہ وعید و تہدید ہے کہ اسے، جسے میں نے ماں کے پیٹ میں اکیلا پیدا کیا، اس کے پاس مال تھا نہ اولاد، اور مجھے اکیلا چھوڑ دو، یعنی میں خود ہی اس سے نمٹ لوں گا، کہتے ہیں کہ یہ ولید بن مغیرہ کی طرف اشارہ ہے۔
یہ کفر و طغیان میں بہت بڑھا ہوا تھا، اس لئے اس کا خصوصی طور پر ذکر کیا ہے۔
واللہ عالم۔