عَلَى الْكَٰفِرِينَ غَيْرُ يَسِيرٍ ١٠
Alal kaafireena ghayru yaseer
ترجمہ (جالندھری)
(یعنی) کافروں پر آسان نہ ہوگا
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿عَلَى الْكَافِرِينَ﴾ يعسرُ فيه الأمرُ عليهم ﴿غَيْرُ يَسِير﴾ هيِّن.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
جو کافروں پر آسان نہ ہوگا.۱
حواشی
(1) یعنی قیامت کا دن کافروں پر بھاری ہوگا کیونکہ اس روز کفر کا نتیجہ انہیں بھگتنا ہوگا، جو جرم وہ دنیا میں کرتے رہے ہونگے۔