قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ المدثر

سورۃ المدثر آیت ۱۳ کی تفسیر

Surah Muddassir Ayat 13 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَبَنِينَ شُهُودًا ١٣

Wa baneena shuhoodaa

ترجمہ (جالندھری)

اور (ہر وقت اس کے پاس) حاضر رہنے والے بیٹے دیئے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَبَنِينَ شُهُودًا﴾ حضورًا بمكة، لا يغيبون.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اور حاضر باش فرزند بھی.۱

حواشی

  1. (1) اسے اللہ نے اولاد سے نوازا تھا اور وہ ہر وقت اس کے پاس ہی رہتے تھے، گھر میں دولت کی فروانی تھی، اس لئے بیٹوں کو تجارت و کاروبار کے لئے باہر جانے کی ضرورت پیش نہیں آتی تھی بعض کہتے ہیں کہ اس کے تین بیٹے مسلمان ہوگئے تھے، خالد، ہشام اور ولید بن ولید (فتح القدیر)

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ