وَمَهَّدتُّ لَهُۥ تَمْهِيدًا ١٤
Wa mahhattu lahoo tamheeda
ترجمہ (جالندھری)
اور ہر طرح کے سامان میں وسعت دی
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَمَهَّدتُّ لَهُ تَمْهِيدًا﴾ ببسطٍ في العيش، وطولِ العمر والولد بسطًا.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور میں نے اسے بہت کچھ کشادگی دے رکھی ہے.۱
حواشی
(1) یعنی مال و دولت میں ریاست و سرداری میں اور درازی عمر میں۔