ثُمَّ يَطْمَعُ أَنْ أَزِيدَ ١٥
Summa yat ma`u an azeed
ترجمہ (جالندھری)
ابھی خواہش رکھتا ہے کہ اور زیادہ دیں
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿ثُمَّ يَطْمَعُ أَنْ أَزِيد﴾ له من المال والولد.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
پھر بھی اس کی چاہت ہے کہ میں اسے اور زیاده دوں.۱
حواشی
(1) یعنی کفرو معصیت کے باوجود، اس کی خواہش ہے کہ میں اسے زیادہ دوں۔