سَأُرْهِقُهُۥ صَعُودًا ١٧
Sa urhiquhoo sa`oodaa
ترجمہ (جالندھری)
ہم اسے صعود پر چڑھائیں گے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿سَأُرْهِقُهُ صَعُودًا﴾ سأُكلِّفه مشقةً من العذاب.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
عنقریب میں اسے ایک سخت چڑھائی چڑھاؤں گا.۱
حواشی
(1) یعنی ایسے عذاب میں مبتلا کروں گا جس کا برداشت کرنا نہایت سخت ہوگا، بعض کہتے ہیں، جہنم میں آگ کا پہاڑ ہوگا جس پر اس کو چڑھایا جائے گا۔
ارھاق کے معنی ہیں۔
انسان پر بھاری چیز لاد دینا۔
(فتح القدیر)