وَثِيَابَكَ فَطَهِّرْ ٤
Wa siyaabaka fatahhir
ترجمہ (جالندھری)
اور اپنے کپڑوں کو پاک رکھو
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَثِيَابَكَ﴾ أي: نفسَك ﴿فَطَهِّر﴾ من الذنب.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اپنے کپڑوں کو پاک رکھا کر.۱
حواشی
(1) یعنی قلب اور نیت کے ساتھ کپڑے بھی پاک رکھ۔
یہ حکم اس لئے دیا گیا کہ مشرکین مکہ طہارت کا اہتمام نہیں کرتے تھے۔