وَالرُّجْزَ فَاهْجُرْ ٥
Warrujza fahjur
ترجمہ (جالندھری)
اور ناپاکی سے دور رہو
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَالرُّجْزَ فَاهْجُر﴾ لا تقرَبِ الأوثان.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
ناپاکی کو چھوڑ دے.۱
حواشی
(1) یعنی بتوں کی عبادت چھوڑ دے۔
یہ دراصل لوگوں کو آپ کے ذریعے سے حکم دیا جا رہا ہے۔