وَلَا تَمْنُن تَسْتَكْثِرُ ٦
Wa laa tamnun tastaksir
ترجمہ (جالندھری)
اور (اس نیت سے) احسان نہ کرو کہ اس سے زیادہ کے طالب ہو
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَلاَ تَمْنُن تَسْتَكْثِر﴾ لا تُعط مالكَ مصانعةً؛ لتُعْطى أكثرَ منه.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور احسان کرکے زیاده لینے کی خواہش نہ کر.۱
حواشی
(1) یعنی احسان کرکے یہ خواہش نہ کر کہ بدلے میں اس سے زیادہ ملے گا۔