فَرَّتْ مِن قَسْوَرَةٍۭ ٥١
Farrat min qaswarah
ترجمہ (جالندھری)
(یعنی) شیر سے ڈر کر بھاگ جاتے ہیں
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿فَرَّتْ مِن قَسْوَرَة﴾ هم الرماة الذين يتصيَّدون، وقيل: الأسد.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
جو شیر سے بھاگے ہوں.۱
حواشی
(1) یعنی یہ حق سے نفرت اور اعراض کرنے میں ایسے ہیں جیسے وحشی، خوف زدہ گدھے، شیر سے بھاگتے ہیں جب وہ ان کا شکار کرنا چاہیے۔قسورۃ بمعنی شیر بعض نے تئر انداز معنی بھی کئے ہیں ۔