بَلْ يُرِيدُ كُلُّ امْرِئٍ مِّنْهُمْ أَن يُؤْتَىٰ صُحُفًا مُّنَشَّرَةً ٥٢
Bal yureedu kullum ri`im minhum any yu`taa suhufam munashsharah
ترجمہ (جالندھری)
اصل یہ ہے کہ ان میں سے ہر شخص یہ چاہتا ہے کہ اس کے پاس کھلی ہوئی کتاب آئے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
ولمَّا قالوا للنبيِّ صلى الله عليه وسلم : إنْ سرَّك أن نتبعك، فليُصبح عند رأس كلٍّ منا كتابٌ منشورٌ من الله تعالى نُؤمر فيه باتِّباعك، نزل: ﴿بَلْ يُرِيدُ كُلُّ امْرِئٍ مِّنْهُمْ أَن يُؤْتَى صُحُفًا﴾ قراطيس ﴿مُّنَشَّرَة﴾ تُنشر وتُقرأ.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
بلکہ ان میں سے ہر شخص چاہتا ہے کہ اسے کھلی ہوئی کتابیں دی جائیں.۱
حواشی
(1) یعنی ہر ایک کے ہاتھ میں اللہ کی طرف سے ایک ایک کتاب مفتوح نازل ہو جس میں لکھا ہو کہ محمد (صلی اللہ علیہ وسلم) اللہ کے رسول ہیں۔
بعض نے اس کا مفہوم یہ بیان کیا ہے کہ بغیر عمل کے یہ عذاب سے چھٹکارہ چاہتے ہیں، یعنی ہر ایک کو پروانہ نجات مل جائے۔
(ابن کثیر)