كَلَّا ۖ بَل لَّا يَخَافُونَ الْءَاخِرَةَ ٥٣
Kallaa bal laa yakhaafoonal aakhirah
ترجمہ (جالندھری)
ایسا ہرگز نہیں ہوگا۔ حقیقت یہ ہے کہ ان کو آخرت کا خوف ہی نہیں
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿كَلَّا﴾ ردعٌ عن اقتراحهم الآيات ﴿بَل لاَ يَخَافُونَ الآخِرَة﴾ لأنهم لو خافوا النار، لَمَا اقترحوا هذه الآيات بعد قيامِ الأدلة.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
ہرگز ایسا نہیں (ہوسکتا بلکہ) یہ قیامت سے بے خوف ہیں.۱
حواشی
(1) یعنی ان کے فساد کی وجہ سے ان کا آخرت پر عدم ایمان اور اس کی تکذیب ہے جس نے انہیں بےخوف کر دیا ہے۔