كَلَّآ إِنَّهُۥ تَذْكِرَةٌ ٥٤
Kallaaa innahoo tazkirah
ترجمہ (جالندھری)
کچھ شک نہیں کہ یہ نصیحت ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿كَلاَّ﴾ ردعٌ عن إعراضهم ﴿إِنَّهُ﴾ أي: القرآنَ ﴿تَذْكِرَة﴾ عِظَة.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
سچی بات تو یہ ہے کہ یہ (قرآن) ایک نصیحت ہے.۱
حواشی
(1) لیکن اس کے لئے جو اس قرآن کے واعظ اور نصیحت سے عبرت حاصل کرنا چاہے۔