Wa yaqoolul lazeena aamanoo law laa nuzzilat Sooratun fa izaaa unzilat Sooratum Muhkamatunw wa zukira feehal qitaalu ra aytal lazeena fee quloobihim maraduny yanzuroona ilaika nazaral maghshiyyi `alaihi minal mawti fa`awlaa lahum
ترجمہ (جالندھری)
اور مومن لوگ کہتے ہیں کہ (جہاد کی) کوئی سورت کیوں نازل نہیں ہوتی؟ لیکن جب کوئی صاف معنوں کی سورت نازل ہو اور اس میں جہاد کا بیان ہو تو جن لوگوں کے دلوں میں (نفاق کا) مرض ہے تم ان کو دیکھو کہ تمہاری طرف اس طرح دیکھنے لگیں جس طرح کسی پر موت کی بےہوشی (طاری) ہو رہی ہو۔ سو ان کے لئے خرابی ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَيَقُولُ الَّذِينَ آمَنُوا﴾ حرصًا على طلبِ الجهاد: ﴿لَوْلاَ﴾ هلَّا ﴿نُزِّلَتْ سُورَةٌ﴾ فيها ذكرُ الجهادِ ﴿فَإِذَا أُنزِلَتْ سُورَةٌ مُّحْكَمَةٌ﴾ مثبَتةٌ غيرُ منسوخةِ الأحكامِ من الجهادِ وغيرِه ﴿وَذُكِرَ فِيهَا الْقِتَالُ﴾ أي: الأمرُ به ﴿رَأَيْتَ الَّذِينَ فِي قُلُوبِهِم مَّرَضٌ﴾ أي: شك، وهم المنافقون ﴿يَنظُرُونَ إِلَيْكَ﴾ بُغضًا لك، وخوفًا منك ﴿نَظَرَ﴾ أي: نظرًا مثلَ نظَرِ ﴿الْمَغْشِيِّ عَلَيْهِ مِنَ الْمَوْتِ﴾ إذا نَزَلَ به، وعايَنَ الملائكة ﴿فَأَوْلَى لَهُم﴾ وعيدٌ بمعنى: فويلٌ؛ أي: قَرُبَ منهم ما يكرهون، وهذا وعيدٌ وتهديد.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور جو لوگ ایمان ﻻئے وه کہتے ہیں کوئی سورت کیوں نازل نہیں کی گئی۱ ؟ پھر جب کوئی صاف مطلب والی سورت<br>۲ نازل کی جاتی ہے اور اس میں قتال کا ذکر کیا جاتا ہے تو آپ دیکھتے ہیں کہ جن لوگوں کے دلوں میں بیماری ہے وه آپ کی طرف اس طرح دیکھتے ہیں جیسے اس شخص کی نظر ہوتی ہے جس پر موت کی بیہوشی طاری ہو<br>۳، پس بہت بہتر تھا ان کے لئے.
حواشی
(1) جب جہاد کا حکم نازل نہیں ہوا تھا تو مومنین، جو جذبۂ جہاد سے سرشار تھے جہاد کی اجازت کےخواہش مند تھے اور کہتے تھے کہ اس بارے میں کوئی سورت نازل کیوں نہیں کی جاتی؟ یعنی جس میں جہاد کا حکم ہو۔ جب جہاد کا حکم نازل نہیں ہوا تھا تو مومنین، جو جذبۂ جہاد سے سرشار تھے جہاد کی اجازت کےخواہش مند تھے اور کہتے تھے کہ اس بارے میں کوئی سورت نازل کیوں نہیں کی جاتی؟ یعنی جس میں جہاد کا حکم ہو۔ جب جہاد کا حکم نازل نہیں ہوا تھا تو مومنین، جو جذبۂ جہاد سے سرشار تھے جہاد کی اجازت کےخواہش مند تھے اور کہتے تھے کہ اس بارے میں کوئی سورت نازل کیوں نہیں کی جاتی؟ یعنی جس میں جہاد کا حکم ہو۔(2) یعنی ایسی سورت جو غیر منسوخ ہو۔
(3) یہ ان منافقین کا ذکر ہے جن پر جہاد کا حکم نہایت گراں گزرتا تھا، ان میں بعض کمزور ایمان والے بھی بعض دفعہ شامل ہو جاتے تھے۔ سورۂ نساء، آیت 77 میں بھی یہ مضمون بیان کیا گیا ہے۔