أَمْ حَسِبَ الَّذِينَ فِى قُلُوبِهِم مَّرَضٌ أَن لَّن يُخْرِجَ اللَّهُ أَضْغَٰنَهُمْ ٢٩
Am hasibal lazeena fee quloobihim maradun al lan yukhrijal laahu adghaanahum
ترجمہ (جالندھری)
کیا وہ لوگ جن کے دلوں میں بیماری ہے یہ خیال کئے ہوئے ہیں کہ خدا ان کے کینوں کو ظاہر نہیں کرے گا؟
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿أَمْ حَسِبَ الَّذِينَ فِي قُلُوبِهِم مَّرَضٌ﴾ أظنَّ المنافقون ﴿أَن لَّن يُخْرِجَ اللَّهُ أَضْغَانَهُم﴾ أي: أن لن يُظْهِرَ أحقادَهم على المؤمنين، فيُبديها لهم حتى يعرِفوا نفاقَهم.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
کیا ان لوگوں نے جن کے دلوں میں بیماری ہے یہ سمجھ رکھا ہے کہ اللہ ان کے کینوں کو ﻇاہر نہ کرے گا.۱
حواشی
(1) أَضْغَانٌ ضِغْنٌ کی جمع ہے، جس کے معنی حسد، کینہ اور بغض کے ہیں۔
منافقین کے دلوں میں اسلام اور مسلمانوں کے خلاف بغض وعناد تھا، اس کے حوالے سےکہا جا رہا ہے کہ کیا یہ سمجھتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ اسے ظاہر کرنے پر قادر نہیں ہے؟