Wa lanabluwannakum hattaa na`lamal mujaahideena minkum wassaabireena wa nabluwa akhbaarakum
ترجمہ (جالندھری)
اور ہم تو لوگوں کو آزمائیں گے تاکہ جو تم میں لڑائی کرنے والے اور ثابت قدم رہنے والے ہیں ان کو معلوم کریں۔ اور تمہارے حالات جانچ لیں
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَلَنَبْلُوَنَّكُمْ﴾ لنُعاملنَّـكم معاملةَ المخْتَبَرِين؛ بأن نأمرَكم بالجهادِ والقتالِ ﴿حَتَّى نَعْلَمَ الْمُجَاهِدِينَ مِنكُمْ وَالصَّابِرِينَ﴾ والمراد: علمُ الظهور، أي: نبلوكم حتى يظهَرَ ما نخبِرُ عنكم من أفعالكم؛ من جهادٍ وصبرٍ وغيرِهما ﴿وَنَبْلُوَ أَخْبَارَكُم﴾ نُظهرها بسببِ طاعتكم وعصيانكم.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
یقیناً ہم تمہارا امتحان کریں گے تاکہ تم میں سے جہاد کرنے والوں اور صبر کرنے والوں کو ﻇاہر کر دیں اور ہم تمہاری حالتوں کی بھی جانچ کر لیں.۱
حواشی
(1) اللہ تعالیٰ کے علم میں تو پہلے ہی سب کچھ ہے۔
یہاں علم سے مراد اس کا وقوع اور ظہور ہے تاکہ دوسرے بھی جان لیں اور دیکھ لیں۔
اسی لئے امام ابن کثیر نے اس کا مفہوم بیان کیا ہے حَتَّى نَعْلَمَ وُقُوعَه ہم اس کے وقوع کو جان لیں۔
ابن عباس ب اس قسم کے الفاظ کا ترجمہ کرتے تھے لِنَرَى ٰ، تاکہ ہم دیکھ لیں۔
(ابن کثیر) اور یہی معنی زیادہ واضح ہے۔