أَلَا يَعْلَمُ مَنْ خَلَقَ وَهُوَ اللَّطِيفُ الْخَبِيرُ ١٤
Alaa ya`lamu man khalaq wa huwal lateeful khabeer
ترجمہ (جالندھری)
بھلا جس نے پیدا کیا وہ بےخبر ہے؟ وہ تو پوشیدہ باتوں کا جاننے والا اور (ہر چیز سے) آگاہ ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿أَلاَ يَعْلَمُ﴾ السرَّ والجهرَ ﴿مَنْ خَلَقَ﴾ أي: أوجدَ الأشياءَ؟ ﴿وَهُوَ اللَّطِيفُ﴾ العالمُ بما ظهرَ من خلقهِ وما بطَنَ ﴿الْخَبِير﴾ بهم وبأعمالهم.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
کیا وہی نہ جانے جس نے پیدا کیا۱ ؟ پھر وه باریک بین اور باخبر بھی ہو.<br>۲
حواشی
(1) یعنی سینوں اور دلوں اور ان میں پیدا ہونے والے خیالات، سب کا خالق اللہ تعالٰی ہی ہے، تو کیا وہ اپنی مخلوق سے بےعلم رہ سکتا ہے۔استفہام انکار کے لئے ہے یعنی نہیں رہ سکتا۔(2) لطیف کے معنی ہے باریک بین یعنی جس کا علم اتنا ہے کہ دلوں میں پرورش پانے والی باتوں کو بھی جانتا ہے۔