فَتَعَٰلَى اللَّهُ الْمَلِكُ الْحَقُّ ۖ لَآ إِلَٰهَ إِلَّا هُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْكَرِيمِ ١١٦
Fata`aalal laahul Malikul Haqq; laaa ilaaha illaa Huwa Rabbul `Arshil Kareem
ترجمہ (جالندھری)
تو خدا جو سچا بادشاہ ہے (اس کی شان) اس سے اونچی ہے، اس کے سوا کوئی معبود نہیں، وہی عرش بزرگ کا مالک ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿فَتَعَالَى اللَّهُ الْمَلِكُ الْحَقُّ﴾ الذي يحقُّ له الملكُ مطلقًا؛ أي: تنزَّه عن مقالَتهم في جهته من الصاحبةِ والولد، ومن حُسبانِهم أنهم لا يرجعونَ إليه، وغير ذلك ﴿لاَ إِلَهَ إِلاَّ هُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْكَرِيم﴾ الحسنِ العظيم.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اللہ تعالیٰ سچا بادشاه ہے وه بڑی بلندی واﻻ ہے۱ ۔ اس کے سوا کوئی معبود نہیں، وہی بزرگ عرش کا مالک ہے.<br>۲
حواشی
(1) یعنی وہ اس سے بہت بلند کہ وہ تمہیں بغیر کسی مقصد کے یوں ہی ایک کھیل کے طور پر بےکار پیدا کرے۔ اور تم جو چاہو کرو، تم سے اس کی کوئی باز پرس ہی نہ ہو۔ بلکہ اس نے تمہیں ایک خاص مقصد کے تحت پیدا کیا ہے اور وہ ہے اس کی عبادت کرنا۔ اسی لئے آگے فرمایا وہی معبود ہے، اس کے سوا کوئی معبود نہیں۔(2) عرش کی صفت کریم بیان فرمائی کہ وہاں سے رحمتوں اور برکتوں کا نزول ہوتا ہے۔