قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ المؤمنون

سورۃ المؤمنون آیت ۲۶ کی تفسیر

Surah Muminun Ayat 26 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
قَالَ رَبِّ انصُرْنِى بِمَا كَذَّبُونِ ٢٦

Qaala Rabbin surnee bimaa kazzaboon

ترجمہ (جالندھری)

نوح نے کہا کہ پروردگار انہوں نے مجھے جھٹلایا ہے تو میری مدد کر

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿قَالَ﴾ بعدما أيِسَ من إيمانهم: ﴿رَبِّ انصُرْنِي﴾ بإهلاكهم ﴿بِمَا كَذَّبُون﴾ أي: بسببِ تكذيبهم إيَّاي.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

نوح (علیہ السلام) نے دعا کی اے میرے رب! ان کے جھٹلانے پر تو میری مدد کر.۱

حواشی

  1. (1) ساڑھے نو سو سال کی تبلیغ و دعوت کے بعد، بالآخر رب سے دعا کی، «فَدَعَا رَبَّهُ أَنِّي مَغْلُوبٌ فَانْتَصِرْ» (القمر ۔10) ”نوح (عليه السلام) نے رب سے دعا کی، میں مغلوب اور کمزور ہوں میری مدد کر“، اللہ تعالٰی نے دعا قبول فرمائی اور حکم دیا کہ میری نگرانی اور ہدایت کے مطابق کشتی تیار کرو۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ