۞ هَيْهَاتَ هَيْهَاتَ لِمَا تُوعَدُونَ ٣٦
Haihaata haihaata limaa too`adoon
ترجمہ (جالندھری)
جس بات کا تم سے وعدہ کیا جاتا ہے (بہت) بعید اور (بہت) بعید ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿هَيْهَاتَ هَيْهَاتَ﴾ كنايةٌ عن البعد، التقدير: بَعُدَ الوجودُ ﴿لِمَا تُوعَدُون﴾ أي: بعيدٌ بعيدٌ ما يعدُكم به من البعث بعد أَنْ تمزَّقتُم وكنتم تراباً.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
نہیں نہیں دور اور بہت دور ہے وه جس کا تم وعده دیئے جاتے ہو.۱
حواشی
(1) هَيْهَاتَ، جس کے معنی دور کے ہیں، دو مرتبہ تاکید کے لیے ہے۔