ثُمَّ أَنشَأْنَا مِنۢ بَعْدِهِمْ قُرُونًا ءَاخَرِينَ ٤٢
Summa anshaanaa mim ba`dihim quroonan aakhareen
ترجمہ (جالندھری)
پھر ان کے بعد ہم نے اور جماعتیں پیدا کیں
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿ثُمَّ أَنشَأْنَا مِن بَعْدِهِمْ قُرُونًا﴾ أقوامًا ﴿آخَرِين﴾ كقومِ صالحٍ ولوطٍ وشُعيب.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
ان کے بعد ہم نے اور بھی بہت سی امتیں پیدا کیں.۱
حواشی
(1) اس سے مراد حضرت صالح، حضرت لوط اور حضرت شعیب علیہم السلام کی قومیں ہیں، کیونکہ سورہ اعراف اور سورہ ہود میں اسی ترتیب سے ان کے واقعات بیان کئے گئے ہیں۔
بعض کے نزدیک بنو اسرائیل مراد ہیں۔
قرون، قرن کی جمع ہے اور یہاں بمعنی امت استعمال ہوا ہے۔