فَمَنِ ابْتَغَىٰ وَرَآءَ ذَٰلِكَ فَأُو۟لَٰٓئِكَ هُمُ الْعَادُونَ ٧
Famanib taghaa waraaa`a zaalika fa ulaaa`ika humul `aadoon
ترجمہ (جالندھری)
اور جو ان کے سوا اوروں کے طالب ہوں وہ (خدا کی مقرر کی ہوئی حد سے) نکل جانے والے ہیں
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿فَمَنِ ابْتَغَى وَرَاء ذَلِكَ﴾ أي: طلبَ سوى الزوجاتِ والسَّراري ﴿فَأُوْلَئِكَ هُمُ الْعَادُون﴾ المعتدون.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
جو اس کے سوا کچھ اور چاہیں وہی حد سے تجاوز کرجانے والے ہیں.۱
حواشی
(1) اس سے معلوم ہوا کہ متعہ کی اسلام میں قطعًا اجازت نہیں اور جنسی خواہش کی تسکین کے لئے صرف دو ہی جائز طریقے ہیں۔
بیوی سے مباشرت کر کے یا لونڈی سے ہم بستری کر کے۔
بلکہ اب صرف بیوی ہی اس کام کے لئے رہ گئی ہے کیونکہ اصطلاحی لونڈی کا وجود فی الحال ختم ہے جب کبھی حالات نے دوبارہ وجود پذیر کیا تو بیوی ہی کی طرح اس سے مباشرت جائز ہوگی۔